4 murder

چیک پوسٹ پردہشتگرد حملہ ،3 اہلکاروں سمیت 4قتل

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،3اہلکاروں سمیت چار افراد کو مار ڈالا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی سے پر لاچی ٹول پلازا اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ،دہشتگردوں نے رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ،واقعہ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد کو مار دیا گیا ۔پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : لکی مروت میں خون کی ہولی ،خواتین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں