پاکستان نےسرکاری سکیم کے تحت حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نےسرکاری سکیم کے تحت حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر ) سرکاری ریگولرسکیم کے ناکام درخواست گزاروںکو ایڈجسٹ کرنے کی بجائے حکومت پاکستان نے سرکاری سکیم کے تحت 21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ٹائم کو دستیاب معلومات کے مطابق ریگولرحج سکیم کی قرعہ اندازی میں 5ہزار 633 درخواست دہندہ ناکام قرار پائے تھے جبکہ سرکاری سپانسرشپ حج سکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پرصرف 4ہزار درخواستیں موصول ہوسکی ہیں ۔قرعہ اندازی میں 63 ہزار 805 خوش نصیب عازمین حج منتخب ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں