ATC

عمران خان کیخلاف 9مئی کیسز کی سماعت مکمل ،احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کیخلاف نو مئی کے کیسز کی سماعت مکمل ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے عدالت سے راولپنڈی میں درج مقدمات میں 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ،وکلا صفائی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ دینے کی مخالفت کی گئی ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی ،وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس ،عمران کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں