اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ اور القادر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے عمران خان کی توشہ خانہ اور القادر ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد کر دیں ۔یاد رہے کہ دونوں کیسوں میں عمران خان اور انکی اہلیہ پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد