nawaz relief

نیب کا نواز شریف کو ایک اور ریلیف6،کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب کا نواز شریف کو ایک اور بڑا ریلیف ،شریف ٹرسٹ کیس میں چھ کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو نے شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات سمیت 6کرپشن کیسز بند کر نے کی منظوری دیدی ۔آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کیخلاف سیف سٹی کرپشن کیس بند کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف جسٹس مظاہر کی حکم امتناع کی درخواست مسترد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں