firing 2 injured

بنوں میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ،2زخمی

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیو ٹیم کے سیکیورٹی پر مامور پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ ،دواہلکار زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حملہ تھانہ میریان کی حدود ٹیری رام میں کیاگیا ،گولیاں لگنے سے دو اہلکار زخمی ہو ئے ،جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی زخمی ہوا تاہم وہ فرار میں کامیاب ہو گیا ،اس کی گرفتاری کیلئے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھئ پڑھیں : کوٹری میں میاں بیوی اور بیٹے کا بہیمانہ قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں