murad saeed

مراد سعید کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے این اے 3اور 4سے کاغذات نامزدگی مسترد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے مراد سعید کی عدم پیشی پر کاغذات مسترد کر دیے ،عدالت نے یہ بھی اعتراض لگایا کہ سابق وزیر مراد سعید کا مختیار نامہ تصدیق شدہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھین : القادر ٹرسٹ کیس میں اہم پیشرفت،شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کی جائیداد اور اکائونٹس منجمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں