اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میںتحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں جسٹس محمد علی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ کل بلے کے نشان کے کیس کی سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد