کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران صوبائی حکومت نے سرکاری آٹے کی قیمت میں 33روپے کلو کا ہوشربا اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں سرکاری آٹے کی قیمت میں اچانک سے بھاری اضافے کا اعلان کر دیا گیا ،کوئٹہ میں اب سرکاری آٹا 123روپے کلوکی قیمت میں مہیا کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری ،جسمانی ریمانڈ مسترد،جیل میں تفتیش کی اجازت