سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے ریحانہ ڈار کے کاغذات مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے این اے71 اور پی پی 46سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری ،جسمانی ریمانڈ مسترد،جیل میں تفتیش کی اجازت