سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر میں 28جنوری کو خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم ،سکھ فار جسٹس نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکھ فار جسٹس نے بھارتی انویسٹی گیشن ٹیم کے بھارتی قونصل خانے کے دورے پر احتجاج کیا ،سینکڑوں سکھ کار ریلی کے ذریعے قونصل خانے جا پہنچے اور بھارتی حکومت کیخلاف نعرے بازی کی ۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری ،جسمانی ریمانڈ مسترد،جیل میں تفتیش کی اجازت