اڈیالہ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

اڈیالہ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی( وقائع نگار) اڈیالہ جیل کا قیدی دوران علاج بے نظیرہسپتال میں دم توڑ گیا۔ قیدی کو خراب صحت کے باعث بے ںظیر بھٹو ہسپتال داخ کروایا گیا تھا جہاں وہ خالقِ حقیقی سے جا ملا، قیدی کا نام امتیاز احمد اور منشیات کے مقدمے میں قید تھا۔ قیدی امتیاز احمد کے خلاف تھانہ اے این ایف راولپنڈی میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں