لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سپریم کورٹ کے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کر دیا ۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ ”جن پر جھوٹے پرچے اور صرف الزام ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے لیکن جو سزایافتہ تھے اور اعلیٰ ترین عدالت سے نااہل قرار پائے، وہ لاڈلے الیکشن کے لیے اہل قرار۔ واہ!“
یہ بھی پڑھیں : سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم ،نواز شریف اور جہانگیر ترین الیکشن کیلئے اہل قرار