مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کردی

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کردی

لاہور(بزنس ڈیسک) ملک بھر میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کردی اور مرغی کی فی کلو قیمت 602 روپے تک جا پہنچی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں انڈے فی درجن 384 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ چکے ہیں اور سردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے قیمت میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں