کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع سوراب میں مسافر ویگن اور کار میں خوفناک تصادم ،پانچ افراد جاں بحق سات زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ سوراب آر سی ڈی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،حادثہ میں کار سوار پانچوں افراد دم توڑ گئے جبکہ ویگن میں سوار سات مسافر زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں دھماکہ ،3بچے جاں بحق