میر علی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں دھماکہ ،تین بچے جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بچے بکریاں چرا رہے تھے کہ زمین میں چھپائی آئی ای ڈی دھماکے سے پھٹ گئی ،دھماکہ میں تین بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”ہمارا بلا واپس دیا جائے “تحریک انصاف سپریم کورٹ پہنچ گئی