election tribunals

کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف چاروں الیکشن ٹربیونلز میں اپیلوں کے ڈھیر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف الیکشن ٹربیونلز میں سینکڑوں کی تعداد میں اپیلیں دائر کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا مرحلہ مکمل ہو گیا، لاہور سے 626،سندھ سے 242،پشاورسے 107اور بلوچستان سے 100سے زائد اپیلیں ہائیکورٹ تربیونلز میں دائر کی جا چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھین : کبھی صادق اور امین،کبھی ڈگری کی شرط ،سب آمروں کے ہتھکنڈے تھے ،چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں