لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کیخلاف ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ اور مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کے کیس کی سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف خصوصی کورٹ سنٹرل میں کیس کی سماعت ہوئی،سابق وزیر اعلیٰ کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا ،اڈیالہ جیل حکام نے ان کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا جس میں بتایا گیا تھا کہ ناسازی طبیعت کے باعث سفر نہیں کر سکتے ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نکاح کیس ،فرد جرم کی تاریخ مقرر کرنے کا حکمنامہ جاری