کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 32پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 281.40روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی فی یونٹ مزید مہنگی ،شہری پریشان