peshawar highcourt

بلے پرالیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست ،پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے سے متعلق درخواست پر سماعت ،ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن نے نظر ثانی درخواست دائر کی جس کی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ،عدالت کا فیصلہ آج ہی سنائے جانے کی توقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بلے کا نشان واپس ملے گا یا نہیں “لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں