اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف حکومت کے آخری سال میں سرکاری اداروں کے منافع میں اضافہ ہو ا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری ادارے او جی ڈی سی ایل کا منافع 91ارب سے زائد رہا جبکہ پی ایس او کا منافع 86ارب روپے سے زائد ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب ،سندھ اور خیبر پختونخواہ میں شدیددھند،موٹر ویز بند ،پروازوں کا نظام درہم برہم