پی ٹی آئی رہنما انور زیب خان گرفتار

پی ٹی آئی رہنما انور زیب خان گرفتار

سوات (وقائع نگار)پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما انورزیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کرنے کیلئے دارلقضاءسوات جا رہے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق انہیں بنڑ پولیس نے حراست میں لیا ہے اور ان کی گرفتاری بغیر کسی ایف آئی آر کے کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں