نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا

آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا جہاں 2024 کے استقبال کیلئے تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے سکائی ٹاور پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا جبکہ ہاربر برج پر لائٹ شو کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں