عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظرعام پر آگئیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظرعام پر آگئیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظرعام پر آگئی ہیں، یہ تفصیلات عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اہلیہ بشری بی بی کے نام پاکپتن اور دیپالپور میں 698کنال اراضی بھی بتائی ہے،  بشری بی بی کے نام بنی گالا میں 3 کنال کا گھر بھی  ہے تاہم اس کی مالیت کا معلوم نہیں ہوسکا۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں