شاہ محمود کی اڈیالہ سے رہائی جیل سے نکلتے ہی پولیس نے پھر دبوچ لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کی اڈیالہ جیل سے رہائی ،باہر نکلتے ہی پولیس نے پھر گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود کو سپریم کورٹ کی ضمانت پر رہا کیا گیا ،جیل سے باہر پنجاب پولیس نے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا اور بکتر بند گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام کی جاانب روانہ ہو گئے ۔تھانہ آر اے بازار کی پولیس نے انہیں گرفتار کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں