انتخابی مہم، پوسٹرز اور بینرز بارے الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں

انتخابی مہم، پوسٹرز اور بینرز بارے الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کو عام انتخابات کیلئے بینرز کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونیوالے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے بڑے پوسٹرز، ہینڈ بلز، پمفلٹ، کتابچے، بینرز یا پورٹریٹ چسپاں اور تقسیم کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں