2nd Test

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے میلبورن میں شروع ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرفرازاحمد اور فہیم اشرف کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ،محمد رضوان ،حسن علی اور امیر حمزہ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔کپتان شان مسعود نے کہا کہ سرفراز کو ٹیم سے ڈراپ نہیںکیا تھوڑا آرام دیا ہے،محمد رضوان کا ریکارڈ اس پوزیشن میں بھی بہتر لگ رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : آسٹریلیا میں زیادہ وکٹیں،فہرست میں نام نہ ہونے پر دانش کنیریا پی سی بی پر برس پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں