شیر افضل مروت بھی سیاسی اکھاڑے میں اترگئے، اعلان کردیا

شیر افضل مروت بھی سیاسی اکھاڑے میں اترگئے، اعلان کردیا

پشاور(وقائع نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنیکا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں کاغذات نامزدگی بھی جمع کرادیئے ہیں۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نیکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں،عام انتخابات میں جیت تحریک انصاف کی ہی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں