پاکستان تحریک انصاف’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

پاکستان تحریک انصاف’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے بھی محروم ہوگئی ہے اور اس سلسلے میںچیف الیکشن کمشنر کی سراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا اور فیصلے میںواضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن قانون کے مطابق نہیں ہوئے ، فیصلے سے گوہر خان تحریک انصاف کے چیئرمین بھی نہیں رہے، پی ٹی آئی آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق انتخابات کروانے میں ناکام رہی ہے لہٰذا انتخابی نشان بھی معطل کیاجاتاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں