مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں سے الیکشن لڑیں گے ؟اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں سے الیکشن لڑیں گے ؟اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا(وقائع نگار)جمعیت علما اسلام(جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق مولانا فضل الرحمان بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔وہ بلوچستان میں پشین اور خیبر پختونخوا میں اپنے آبائی حلقے ڈیرہ اسماعیل خان سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان جے یو آئی بلوچستان کی درخواست پر پشین سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں