لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیاگیا ،شاہین شاہ کپتان مقرر۔
چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کامران اکمل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں قومی سکواڈ کا اعلان کیا ،ٹیم میں شاہین شاہ کپتان ،بابر اعظم ،رضوان ،فخر زمان ،صائم ایوب،افتخار احمد،محمد نواز،ابرار احمد،اسامہ میر،حارث رﺅف،وسیم جونئیر،زمان خان ،عامر جمال ،اعظم خان ،عباس آفریدی،صاحبزادہ فرحان اورحسیب اللہ شامل ہیں ۔شاداب خان اور محمد حارث کو ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : یو اے ای لیگ نے نوین الحق پر پابندی عائد کردی