کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں چینی مافیا بے لگام ہو گیا ،قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان میں چینی کی فی کلو قیمت 135سے بڑھا کر 175روپے کر دی گئی ہے ،چینی کے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مہنگے داموں چینی دے رہی ہیں اس لیے ہم بھی اسی کے مطابق ریٹ پر فروخت کرنے پر مجبور ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ۔۔۔۔۔“مصنوعی بارش کے بعد آلودگی میں مزید اضافہ