بالآخرپی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ کی ضمانت ہوگئی

بالآخرپی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ کی ضمانت ہوگئی

کراچی (عدالتی رپورٹر)پولیس موبائل جلانے کے الزام میں بالآخرپی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ کی ضمانت ہوگئی اور انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متعلقہ انتظامیہ کو حکم دیا کہ اگر حلیم عادل شیخ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہا کر دیا جائے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف مبینہ ٹان پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں