اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی نے سٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹ کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کمپنی سے جاری علامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاک سوزوکی نے سٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹ کا فیصلہ کر لیا ہے ،تمام چھوٹے شیئر ہولڈر ز سے شیئرز واپس خریدے جائینگے ،کمپنی مسلسل تین سال سے نقصان میں جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی کا گردشی قرضہ 2611ارب تک پہنچ گیا