banu firing

بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پرفائرنگ

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیو ڈیوٹی پو مامور اہلکاروں پر فائرگ ،ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیو کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی ،حملہ میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،حملہ آور فرار میں کامیاب ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت جیل میں ہو گی ،وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں