لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی آلودہ شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے ،لاہو ر میں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 280ریکارڈجبکہ کراچی میں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد230ریکارڈ کی گئی ۔