کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہا بلاول اور زرداری میں کوئی اختلاف نہیں ہے ،میڈیا اختلاف کی باتیں پھیلارہا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری نے ایسا کچھ نہیں کہا جس سے اختلاف پیدا ہو ،ان کی باتیں سمجھنے کی ضرورت ہے ،میڈیا جان بوجھ کر ایسا تاثر پیش کر رہا ہے جیسے باپ بیٹے کی راہیں جدا ہو گئی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”مجھے کیوں نکالا“ کے بعد ”مجھے کیوں بلایا“