polio workers death

موٹر سائیکلوں کی ٹکر ،2پولیو ورکر جاں بحق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں ،2پولیو ورکر جاں بحق 2زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر حادثہ میں دو پولیو ورکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،حادثہ میں دو پولیو ورکر زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے نعشیں قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں ۔

یہ بھی پڑھیں : کوہستان میں ایک اور ویڈیو سکینڈل ،ایک لڑکی قتل ،دوسری کو عدالت نے بچا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں