marium

مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت کے دوران پیش نہ ہونے پر جج ابہر گل نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارتٹ گرفتاری کی تکمیل کرانے کی ہدایت جاری کر دی ،مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کوہستان میں ایک اور ویڈیو سکینڈل ،ایک لڑکی قتل ،دوسری کو عدالت نے بچا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں