ali zaidi

”ملزم فرار کیوں کرایا “علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملزم کو فرار کرانے کے کیس میں علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی عدالت میں حسان نیازی کو فرار کرانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی ،عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی حیدر زیدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا 4روزہ ریمانڈ مکمل ،احتساب عدالت میں القادر کیس کی آج سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں