11 deaths

شاپنگ پلازہ آتشزدگی میں ہلاکتیں 11ہو گئیں ،عمارت میں کوئی حفاظتی آلات نہیں تھے ،فائر افسر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ،عمارت میں کوئی حفاظتی آلات نہیں تھے ،فائر افسر کی گفتگو ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف فائر افسر نے بتایا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کوئی سموک ڈیٹیکٹر تھا نہ ہی کوئی فائر الارم ،ہنگامی اخراج کا راستہ بھی نہیں تھا ۔شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتوں نے ایک بار پھر سوال کھڑا کر دیا کہ بڑی عمارتوں میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کا ذمہ دار کون ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پرانی دشمنی پر مسلح تصادم ،4افراد قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں