اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے آئیندہ الیکشن کیلئے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں ،دیگر جماعتوں سے رابطوں کیلئے وفود تشکیل دیدیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے نیئر بخاری ،قمر زمان ،فیصل کنڈی ،علی شاہ اور ساجد طوری کے نام شامل ہیں ،بلوچستان کیلئے چنگیز خان جمالی ،روزی خان اور صابر بلوچ کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست