manika

”عمران اور بشریٰ نے دوران عدت نکاح کیا “خاور مانیکا عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیا ،ان کو سخت سزا دی جائے ،خاور مانیکا کی عدالت سے درخواست
نجی ٹی وی کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق شوہر نے اسلام آباد کی سول کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مابین شادی سے پہلے تعلقات تھے جس کی وجہ سے طلاق دینے پر مجبور ہوا ،دونوں شادی سے پہلے ہی فرار ہو چکے تھے ،عدالت میں خاور مانیکا کا بیان ریکارڈ کیا گیا ،عدالت نے تین گواہوں عون چوہدری ،مفتی سعید اور خاور مانیکا کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیے ،سماعت 28نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”انوارالحق کاکڑ کی کرسی کو خطرہ“لاہور ہائیکورٹ میں ہٹانے کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں