پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مقیم غیر قانونی افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ،مزید سینکڑوں افغانی واپس افغانستان چلے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی کاسلسلہ جاری ہے ،مزید 1925افغانی واپس لوٹ گئے ،ابتک افغانستان واپس جانے والوں کی تعداد 2لاکھ 51ہزار سے زائد ہو چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 2ریٹائرڈفوجی افسران کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل