اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئیندہ الیکشن کی تیاریاں تیز کر دی گئیں ،چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اہم اجلاس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں کمیشن کے چاروں ممبران اور سیکرٹیر ی بھی موجود تھے ،اجلاس میں انتخابات کی تیاریوں کے معاملات پر غور کیا گیا ،چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے دی گئی بریفنگ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،تحریک انصاف کا ”بلے “ کا نشان برقرار