پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سپیکر اسد قیصر کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کے جج بابر علی نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 80ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،تحریک انصاف کا ”بلے “ کا نشان برقرار