لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور طلبا کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو میں سموگ پر قابو پانے کے حوالے سے اقدامات میں سرکاری ملازمین اور طلبا کو کم قیمت پر الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کیا ،انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کو اور 10ہزار طلبا کو سبسڈی پرالیکٹرک موٹر سائیکل دیے جائینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کے 8اکاﺅنٹس6جائیدادیں منجمد