کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد سے کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقہ سائٹ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چار دہشتگرد کرفتار کر لیے ،دہشتگردوں سے دو نائن ایم ایم اور دو ٹی ٹی پستول برآمد کر لیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : بحریہ ٹاﺅن کراچی کیس کی آج سماعت ،ملک ریاض کی سپریم کورٹ سے استدعا