اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد منشیات فورس نے حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں بریت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے این ایف نے حنیف عباسی کو بری کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر دی ،اے این ایف نے کیس کی تیاری اور متعلقہ دستاویزات کیلئے مہلت کی استدعا کر دی ،رجسٹرار نے اپیل دائر کرنے کیلئے 14دن کی مہلت دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : اشرافیہ یا ٹک ٹاکرز کی حکومت نہیں ،پاکستان میں عوامی راج چاہتا ہوں ،بلاول