zardari

آصف زرداری پنجاب میں متحرک ،پارٹی رہنماﺅں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پنجاب کی سیاست میں متحرک ہو گئے ،پارٹی کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے پی پی پنجاب کے صدر سے انتخابی حلقوں اور امیدواروں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ،انہوں نے پارٹی رہنماﺅں کو الیکشن کی تیاریاں کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی درخواست ضمانت قابل سماعت قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں